آشنا کی بیوی سے بچنے کیلئے خاتون 10ویں منزل کی بالکونی سے لٹک گئی عمارت کے بیرونی حصے سے نیچے اترتی خاتون کو ہمسائے نے کھڑکی کھول کر بچایا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 11 دسمبر 2025 04:09pm