ہفتے میں 3 بار فرنچ فرائز کھانا کس خطرناک بیماری کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھا دیتا ہے؟ تحقیق
اس تحقیق میں ماہرین نے 2 لاکھ سے زائد افراد کے 30 سالہ غذائی سروے کا تجزیہ کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.