فرانسیسی مہم جو نے خود کو آگ لگا کر بائیک چلانے کا ریکارڈ بنا ڈالا ویرو نے یہ ریکارڈ 100 میٹر دوڑ مکمل جسم کو آگ لگا کر بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈز میں بنایا شائع 10 جولائ 2025 11:06pm