ڈنمارک کی ملکہ نے تخت و تاج چھوڑنے کا اعلان کردیا 14 جنوری کو مارگریٹ دوم کی تاج پوشی کے 52 سال پورے ہونے پر ان کا بیٹا فریڈرک تخت نشین ہوگا شائع 01 جنوری 2024 09:16am