’پاکستانی جعل ساز سے ہوشیار رہیں‘ کینیڈین ہائی کمیشن کا الرٹ جاری جعل ساز مفت سفارتی سروسز کے عوض عوام سے پیسوں کا مطالبہ کر رہا ہے، کیننیڈین ہائی کمیشن کا الرٹ شائع 18 نومبر 2025 07:26pm