بلیوں کے لیے نئی وبا، مہلک ایف پی وی وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی ایف پی وی ایک شدید متعدی وائرس ہے جو بنیادی طور پر بلیوں کے مدافعتی نظام پر حملہ کرتا ہے شائع 27 مارچ 2025 02:46pm