فلسطین کے چار صحافی امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد فوٹو جرنلسٹ معتِز عزیزا، ٹی وی رپورٹر ہند خوداری، صحافی بسان عودہ اور رپورٹر وائل الدادوہ شامل ہیں۔ شائع 28 اگست 2024 08:29pm