دنیا حماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں پلاٹون کمانڈر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ایک فوجی کی حالت نازک، حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر پھر راکٹ اور میزائل برسادیے۔ شائع 18 نومبر 2024 05:28pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت