اسلام آباد پولیس نے مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل دیدیا چیف ٹریفک آفیسر کا مویشی منڈی کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ، شہریوں سے قوانین کی پاسداری کی اپیل شائع 31 مئ 2025 09:01pm