پاکستان فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کیلئے افسران کو ذمہ داری تفویض چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 05 ستمبر 2024 02:49pm