شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار نیو یارک پولیس نے سلڈووٹز پر دوسرے درجے کی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ شائع 23 نومبر 2023 03:27pm