دنیا امریکی سفارت کار 40 برس کیوبا کیلئے جاسوسی کرتا رہا 73 سالہ وکٹر مینوئل روچا کو جمعہ کے روز میامی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ شائع 05 دسمبر 2023 09:50am