پاکستان جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی تدفین کل کوئٹہ میں ہوگی شائع 19 مارچ 2025 11:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی