صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے مشتاق احمد کی گرفتاری کی اطلاعات
فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ کو اسرائیلی فوج نے روک کر اس کی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.