کوٹ ادو، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل شازیہ کے والد، بھائی اور سابق شوہر نے اُسے اور دوسرے شوہر کو گھر میں گھس کر گولیاں ماریں۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2024 09:21am
سیلون کی مالک پر حملے کے کیس میں ملزم نے عبوری ضمانت کروالی پولیس کو 20 جون تک ملزم کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، سیشن کورٹ نے تفتیش میں شامل کرنے کی ہدایت کردی شائع 15 جون 2024 12:36pm