سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ آصف زرداری اور مریم نواز سے ملاقاتیں کی ہیں مشورے سے فیصلہ کریں گے، جام کمال شائع 17 جولائ 2023 09:28pm