فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا بینچ پر اعتراض جسٹس سردار طارق مسعود مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتے، سابق چیف جسٹس اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:47pm