پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار آپ کو مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ چلے جائیں، اے ٹی سی جج کا تفتیشی افسر سے مکالمہ شائع 13 اگست 2024 04:28pm