افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا گیا شائع 20 ستمبر 2023 11:04am