پاکستان محرم الحرام میں امن یقینی بنانے کیلئے پنجاب میں سیکیورٹی گائیڈ لائنز جاری دفعہ 144 رہے گی، طے شدہ روٹس اور مقامات کے علاوہ جلوس اور مجلس کی اجازت نہیں ہوگی۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:59pm