چین نے تائیوان کے ’نفسیاتی جنگ کے یونٹ‘ پر انعام رکھ دیا تائیوان کی وزارتِ دفاع نے چینی الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں ایک جابرانہ سوچ قرار دیا ہے۔ شائع 11 اکتوبر 2025 10:50am