ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسرائیلی وزراء اور فوجی سربراہ سمیت 37 اہلکاروں پر غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام شائع 08 نومبر 2025 09:14am