2025 خیبر پختونخوا کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، قدرتی آفات میں 573 ہلاکتیں کلاؤڈ برسٹ اور چھتیں گرنے سے ہزاروں گھر برباد، سب سے زیادہ جانی نقصان بونیر میں ہوا۔ شائع 11 دسمبر 2025 10:27am