یو اے ای میں جمعے کی اذان و نماز کا نیا نظام متعارف جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک ساتھ ادا کی جائے گی شائع 10 دسمبر 2025 09:38am