رونالڈو کو پہلی بار انٹرنیشنل فٹبال میں ریڈ کارڈ مل گیا، پابندی کا خدشہ کلب کی سطح پر رونالڈو کو 13 مرتبہ ریڈ کارڈ مل چکا ہے شائع 15 نومبر 2025 09:10am