میٹا نے کمپنی کے واؤچر سے راشن خریدنے والوں کو نوکری سے نکال دیا سالانہ چار لاکھ لینے والا ایک ملازم بھی فوڈ واؤچرز سے گروسری خریدتا ہوا پایا گیا۔ شائع 18 اکتوبر 2024 12:47am