گوگل میپ کا ایک اور کارنامہ، نیپال جانے والے فرانسیسیوں کو بھارت میں بریلی پہنچا دیا مقامی دیہاتیوں نے انہیں رات کے وقت دیکھا اور مدد کے لیے قریبی پولیس اسٹیشن لے گئے۔ شائع 25 جنوری 2025 09:49am