گلوکاری سے پہلے گھر میں فاقے تھے، اب معاوضہ لاکھوں میں لیتی ہوں: صنم ماروی
گھر میں پانچ بہن بھائی تھے اور روزانہ صرف پانچ روٹیاں بنتیں، والد اور والدہ کو اکثر بھوکے ہی سونا پڑتا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.