پاکستان لاہور کے بھائی بہن کا پوسٹ مارٹم، موت فوڈ پوئزننگ سے ہوئی صائمہ اور حامد جمعرات کی شب گھر میں پراسرار طور پر انتقال کرگئ تھے، فرانزک رپورٹ کا انتظار شائع 20 جون 2024 12:26pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت