ہمالیہ کے پہاڑوں پر کم برف باری، پانی کے بحران کا خدشہ برف پگھلنے کی رفتار بڑھنے سے بھی خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں، متعلقہ بین الحکومتی ادارے کی رپورٹ شائع 17 جون 2024 04:38pm