’پھول کی حفاظت لازمی ہے‘: خامنہ ای کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو جواب ایرانی سپریم لیڈر نے مغربی سرمایہ داری کو خواتین کی عزت پامال کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 12:04pm