اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلسطینی پرچموں کے ساتھ ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 05:24pm
اسرائیل نے غزہ جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا، صحافی اور رضاکار گرفتار ”غزہ سن برڈ“ نامی ایک جہاز سے براہِ راست ویڈیو نشریات کے دوران اسرائیلی اہلکاروں کو جہاز پر سوار ہوتے اور کیمرا بند کرتے ہوئے دیکھا گیا شائع 08 اکتوبر 2025 01:59pm