کاروبار سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، ذرائع پاور ڈویژن شائع 17 اکتوبر 2025 11:58pm
پاکستان سیلاب متاثرین ریلیف پیکج: وزیراعظم کا گھریلو صارفین کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب شائع 14 ستمبر 2025 07:40pm
پاکستان حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 11:10pm
پاکستان وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روکنے کا حکم سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، مشکل وقت میں عوام کے دکھوں پر مرہم رکھنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 09:20pm
پاکستان حکومت کی سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری، تفصیلات سامنے آ گئیں حکومت نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان کے ازالے کے لیے کسان پیکیج لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے شائع 09 ستمبر 2025 04:53pm
پاکستان یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر ہنگامی امداد کا اعلان یورپی یونین کی اعلی نمائندہ کایہ کیلس کا اسحاق ڈار کو ٹیلی فون، سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت شائع 02 ستمبر 2025 10:33pm
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کے لیے ایمرجنسی گرانٹ کا فیصلہ کیا، اعلامیہ شائع 29 اگست 2025 10:17pm
کاروبار اقتصادی رابطہ کمیٹی کی کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری ای سی سی اجلاس میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری بھی دی گئی شائع 26 اگست 2025 06:33pm
پاکستان وزیراعظم نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا اگست 2022 میں یہاں آیا تو ہر طرف تباہی کا مںظر تھا، شہباز شریف کا خطاب شائع 06 نومبر 2024 02:21pm
پاکستان شدید سردی کی آمد، سندھ کے ہزاروں سیلاب متاثرین تاحال بے گھر سندھ میں 89 ہزار سے زائد لوگ کھلے آسمان تلے موجود، بلوچستان میں سخت موسم نے ننھے بچے کی جان لے لی۔ شائع 11 جنوری 2023 06:52pm
پاکستان جنیوا کانفرنس میں پاکستان کیلئے توقع سے زائد 10.57 ارب ڈالر امداد کا اعلان، اقوام متحدہ حیران پاکستان کو 8 ارب ڈآلر کی توقع تھی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:41am
پاکستان وزیراعظم کا بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو کا دورہ کیا۔ شائع 28 اگست 2022 02:50pm
پاکستان متحدہ عرب امارت سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان آج پہنچے گا یو اے ای سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ لے کر طیارہ آج نور خان ایئربیس پہنچے گا۔ شائع 28 اگست 2022 01:03pm
پاکستان وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ شائع 26 اگست 2022 09:42pm
پاکستان عمران خان ٹانک میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر چلے گئے سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ان کی ہر ممکن مدد کریں گے شائع 26 اگست 2022 05:40pm
پاکستان وزیراعظم کی 24 گھنٹے کے اندربجلی صارفین کے بلز کم کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 10:52am
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی جبکہ گھروں، فصلوں اور مویشیوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر متاثرہ افراد کی مالی معاونت ہوگی، پرویز الہیٰ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 04:11pm