دریائے سوات کی طغیانی کا شکار بنے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی، تعداد 10 ہوگئی
ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طغیانی میں بہنے والے 80 میں سے 57 افراد کو زندہ بچا لیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.