پاکستان پنجاب میں سیلاب سے تباہی، سندھ کتنا تیار ہے؟ 2022 کے سیلاب میں بھی بڑے پیمانے پر سندھ میں لوگ متاثر ہوئے تھے شائع 31 اگست 2025 04:02pm
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان اے ڈی بی کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور فلڈ ریلیف کے لیے ایمرجنسی گرانٹ کا فیصلہ کیا، اعلامیہ شائع 29 اگست 2025 10:17pm
پاکستان ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی پیشکش شہباز شریف نے صدر پیزشکیان کی جانب سے اظہار ہمدردی اور یک جہتی پر شکریہ ادا کیا شائع 29 اگست 2025 08:01pm
پاکستان فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرہ سکھ برادری سے ملاقات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
پاکستان بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا، منڈی بہاؤالدین میں نقصان کا خدشہ دریائے ستلج چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں دریا برد، رابطہ پل اور سڑکیں بہہ گئیں اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 03:24pm
پاکستان پاکستان میں موسمیاتی بحران: سیلاب کی تباہ کاری کے بعد خشک سالی کا اندیشہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ بدقسمتی سے اگلا سال زیادہ مشکل ہوگا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ شائع 27 اگست 2025 12:14am
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری تیز بارشوں اور آندھی کے دوران کچے مکانات، بجلی کے کھمبے، دیواریں اور بل بورڈز کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ شائع 25 اگست 2025 12:15pm
پاکستان بھارت کی دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کی وارننگ، سیلابی صورتحال سنگین، کئی دیہات زیرِ آب متعدد دیہاتوں میں پانی داخل ہونے سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا برد ہوگئیں اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 12:27pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری نے تصدیق کردی مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا ہے، شہاب علی شاہ شائع 22 اگست 2025 05:51pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 358 اموات، تعلیمی ادارے بند، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اپ ڈیٹ 19 اگست 2025 05:10pm
پاکستان سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا متاثرین کو بروقت ریلیف اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور شائع 18 اگست 2025 07:55pm
پاکستان خیبرپختون خوا، آزاد کمشیر اور مری کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے کتنی سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا؟ رپورٹ جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سڑکوں، پلوں اور نالوں کی نقصانات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کردیں شائع 15 اگست 2025 11:34pm
پاکستان ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
پاکستان بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت کردی چیئرمین این ڈی ایم اے نے شہباز شریف کو خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی شائع 15 اگست 2025 09:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب: وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم، فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعظم صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:50pm
پاکستان باجوڑ امداد لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید حادثے میں 2 پائلٹ بھی جاں بحق، خیبرپختونخوا حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:46pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا 13 اگست سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے اسپیل کا امکان شائع 08 اگست 2025 09:57pm
پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 11:36pm
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا شائع 05 اگست 2025 07:38pm
پاکستان بابو سرٹاپ: سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد کی تلاش روک دی گئی، آپریشن کتنے روز جاری رہا؟ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی شائع 04 اگست 2025 09:45pm
پاکستان ملک بھر میں مزید بارشیں ہونے والی ہیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری 5 تا 10 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ شائع 04 اگست 2025 05:07pm
پاکستان چکوال میں بارشوں اور سیلاب کے تباہ کن اثرات: انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کتنے ارب درکار؟ چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ تیار کر لی شائع 02 اگست 2025 10:27pm
پاکستان وزیراعظم کا مون سون کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، گلگت بلتستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان ملک بھر میں جانی و مالی نقصانات کے افسوسناک واقعات ہوئے، شہباز شریف کی اجلاس سے گفتگو شائع 01 اگست 2025 11:37pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان راولپنڈی: برساتی ریلے میں کرنل (ر) اسحاق کی بہہ جانے والی گاڑی 10 روز بعد مل گئی گاڑی کو قریبی برساتی نالے سے نکال لیا گیا، بیٹی کی لاش کی تلاش جاری اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 06:02pm