نائجیریا میں خطرناک سیلاب سے تباہی، 150 سے زائد افراد ہلاک 300 سے زائد بے گھر ہوگئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کارکن لاشوں کی تلاش میں مصروف ہیں شائع 01 جون 2025 09:18am