پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 06:29pm سیلاب متاثرین کی امداد و تقسیم عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ تیار ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے عوام اور میڈیا کو ہر لمحہ باخبر رکھا جائے گا۔