پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں
ہیڈ اسلام سے منسلک گدہ بوڑ اور بڈھ والا حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات زیرآب، ہیڈ محمد والا میں کٹ لگانے کے انتظامات مکمل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.