پاکستان بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 11:58pm
پاکستان اگلے 24 گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں شائع 17 جولائ 2025 05:14pm
پاکستان جہلم: ایس ایچ او اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 300 افراد سیلاب میں پھنس گئے، ایک کانسٹیبل بہہ گیا لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شائع 17 جولائ 2025 01:50pm
پاکستان جڑواں شہروں میں مسلسل 18 گھنٹے بارش، پنجاب میں 63 افراد جاں بحق، گاڑیاں بہہ گئیں، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا راولپنڈی میں تعطیل کا اعلان، درجنوں دیہات زیر آب، ندی نالے بپھر گئے، فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:44pm
پاکستان پنجاب سمیت ملک بھر میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کیلئے مزید الرٹ جاری کردیا، دفعہ 144 نافذ شائع 15 جولائ 2025 06:20pm
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کوہ سلیمان پر ندی نالے بپھر گئے، ریلے دریائے سندھ میں داخل، کچے کی کئی بستیاں زیرآب شائع 14 جولائ 2025 09:20pm
پاکستان کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ شائع 14 جولائ 2025 10:18am
پاکستان پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، متعدد علاقے زیر آب پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا ، صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:58am
پاکستان خضدار میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 11 جولائ 2025 02:06pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا اور دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ بلند سطح پر دریاؤں دریائے ادیزئی میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیاجہاں پانی کا بہاؤ چھتیس ہزار سات سو کیوسک ہے شائع 11 جولائ 2025 11:32am
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 9 جولائی تک ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کیں شائع 10 جولائ 2025 07:13pm
پاکستان آزاد کشمیر: بادل پھٹنے سے تباہی، مکانات، سڑکیں متاثر، مویشی سیلاب میں بہہ گئے شدید بارشوں کے نتیجے میں نوگراں لنک روڈ مکمل طور پر تباہ ہوگئی، شاہراہ لیپہ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی شائع 09 جولائ 2025 11:33am
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کیا شائع 08 جولائ 2025 10:06pm
پاکستان بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
پاکستان سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری متعلقہ محکمے صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں،محکمہ موسمیات شائع 04 جولائ 2025 02:20pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 68 ہزار کیوسک جبکہ اخراج 1 لاکھ 51 ہزار 100 کیوسک ہے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 12:41pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، فلڈ سیل کی رپورٹ جاری تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ 87 ہزار کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 55 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا شائع 02 جولائ 2025 11:28am
پاکستان برطانوی ہائی کمشنر کا سیلاب سے اموات پر افسوس کا اظہار دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے، جین میریٹ شائع 01 جولائ 2025 05:20pm
پاکستان سانحہ سوات کے بعد انتظامیہ کے بڑے فیصلے، دریاؤں میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد دریاؤں کے کنارے اور اندر قائم ہوٹلوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، چیف سیکرٹری شائع 28 جون 2025 02:06pm
پاکستان سانحہ سوات پر ہر آنکھ اشکبار؛ 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں صوبائی حکومت کا سوات سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے 15 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:27pm
دنیا ہسپانوی بادشاہ اور وزیراعظم کا ’کیچڑ‘ سے استقبال، بھاگنے پر مجبور شاہی خاندان اور وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقے کا جائزہ اور متاثرین سے ملاقات کیلیے پہنچے تھے شائع 04 نومبر 2024 10:03am
دنیا اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95 افراد ہلاک، آمد و رفت شدید متاثر وہ چوکس رہیں، کیونکہ خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیر اعظم پیڈرو سانچیز شائع 31 اکتوبر 2024 01:00pm
دنیا امریکی ریاستوں میں سیلاب سے بڑی تباہی، 223 شہری ہلاک، متعدد لاپتا لوگ صاف پانی اور دیگر بنیادی اشیاء سے بھی محروم ہوگئے، رپورٹس شائع 05 اکتوبر 2024 09:04am
پاکستان نوشہرہ کلاں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ڈیم بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ماضی میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی گئی اور نئے ڈیم نہ بن سکے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 09:04am
دنیا شمالی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں پر 30 افسران کو سزائے موت جولائی میں صوبے چیگینگ میں سیلاب سے 4 ہزار افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔ شائع 04 ستمبر 2024 07:27pm
پاکستان پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار شائع 03 فروری 2024 06:10pm
دنیا فرانس اور اسکینیڈینیویا کے بعد برطانیہ کو بھی سیلاب نے گھیرلیا برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک کو برف باری کے ساتھ سیلاب کے ہاتھوں بھی مشکلات کا سامنا شائع 05 جنوری 2024 09:07am
دنیا یورپ میں شدید سردی اور برفانی طوفان سے ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم اسکینڈینیویا میں لوگ گھروں تک محدود، بیشتر اسکول بند کردیئے گئے، ہلاکتوں کی بھی اطلاعات شائع 04 جنوری 2024 11:04am
دنیا یورپی ممالک میں برفباری اور سیلاب، ریسکیو کیلئے کشتیاں چل گئیں انگلینڈ اور ویلز میں 10 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے، مختلف حادثات میں 2 افراد کی ہلاکت شائع 04 جنوری 2024 12:37am