افتخار احمد کا ’FA9LA‘ پر رقص ، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا یہ گانا وائرل پاپ کلچر کا پسندیدہ رجحان بن چکا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 10:17am