امریکا میں 104 مسافروں سے بھرا ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھنے کے بعد مسافروں نے چیخنا چلانا شروع کردیا شائع 03 فروری 2025 09:39am