پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کا شیڈول جاری آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز 28 جولائی سے ہوگا شائع 04 جولائ 2025 10:50am