ٹرمپ کی اہلیہ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا ٹریلر جاری فلم میں میلانیا اپنی زندگی کے فیصلوں اور وائٹ ہاؤس کے تجربات بیان کرتی نظر آئیں گی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 09:41pm