پریزیڈنٹ ٹرافی: کراچی میں کرکٹ کی تاریخ کا 232 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں کم ترین رنز کا دفاع کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا شائع 17 جنوری 2026 06:48pm