دراز نے اپنے11 فیصد ملازمین کو برطرف کر دیا پچھلے پانچ سالوں میں دراز کے فعال خریداروں کی تعداد 15 ملین سے زیادہ ہو چکی ہے۔ شائع 08 فروری 2023 03:15pm