ہنگو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد رات کے اندھیرے میں اپنے ساتھیوں کی لاشیں اپنے ساتھ لے گئے، ڈی پی او شائع 25 اگست 2025 04:31pm
کرک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی کے تین جوان اور ایک ڈرائیور شہید شہید ہونے والوں میں لانس نائیک محمود شاہ، سپاہی شاہد، اور سپاہی رؤف شامل شائع 06 اگست 2025 11:12am