پاکستان باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی کے مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت، متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 09:16pm