چینی خاتون سے رومانوی تعلق چھپانا مہنگا پڑ گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا سفارتکار برطرف حساس تقرریوں میں ذاتی وابستگیوں کی کوئی گنجائش نہیں، محکمہ خارجہ کا مؤقف شائع 09 اکتوبر 2025 08:15pm