اسلام آباد کی آگ قابو میں آئی تو لوئر دیر میں بے قابو ہوگئی، ہیلی کاپٹر بھی تھک گئے لوئر دیر کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا شائع 01 جون 2024 03:31pm