ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی، 36 افراد ہلاک، 279 لاپتہ
آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس کے بعد سیکڑوں افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.